This blog releated to pharma information,jobs & knowledge relating to industrial,clinical and medcine(uses and side effects)

Pharma knowlege

You can get knowledge releated to pharma industry

Monday, 15 May 2023

Miss use of Azithromycin

 خبردار....!!

ازیتھرومائیسین کا غیر ضروری استعمال ہرگز نہ کریں. دل کے مریض خاص طور پر احتیاط کریں. ریسرچز میں ثابت ہوا ہے کہ azithtomycin دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی لا سکتا ہے. جو کہ آپ کی زندگی کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے. ہرٹ اٹیک کا باعث بن سکتا ہے. Azithtomycin ایک اینٹی بیاٹک ہے جس کا استعمال خطرناک حد تک زیادہ ہورہا ہے. اور مریض خود سے استعمال کررہے ہیں. بہت سے فیزیشن اور فارماسسٹ بھی اس کے اس خطرناک سائیڈ ایفیکٹس سے ناواقف ہیں. یہ دوا عام طور پر گلے اور سینے کےانفیکشن میں استعمال کی جاتی ہے. اس کے علاوہ UTI انفیکشن کیلئے بھی استعمال ہوتی ہے. اینٹی بیاٹکس کا غیر ضروری استعمال ہرگز نہ کریں. ضرورت پڑے تو کسی اچھے فیزیشن سے اپنا چیک اپ کروا کر ہی یہ دوا استعمال کریں. فارماسسٹ سے لازمی مشورہ کریں. Azithtomycin کا استعمال بہت زیادہ بھی ضرورت ہو تو 3 دن سے زیادہ استعمال نہ کریں. 

پاکستان میں اس میں مختلف برانڈز موجود ہیں جیسے کہ macrobac, zetro, azomaf اور zezot وغیرہ. یاد رہے کہ برانڈ چاہے جو کوئی بھی لیکن سائیڈ ایفیکٹس ایک جیسے ہی ہوتے ہیں. برانڈ بدلنے سے اس کے سائیڈ ایفیکٹس نہیں بدلتے. اسی لئے azithtomycin فارمولا دیکھیں. تصویر میں دکھائے گئے برانڈز عام طور پر استعمال زیادہ ہوتے ہیں اسی لئے ان کو منشن کیا تاکہ آپ کو معلوم ہوسکے کہ ہم کس دوا کی بات کررہے ہیں. اس پوسٹ کا مقصد آپ میں آگاہی پھیلانا ہے. کسی برانڈ یا کمپنی سے اس کا کوئی تعلق نہیں.

بطور ثبوت کچھ لنکس ہم ساتھ میں پوسٹ کررہے ہیں.

تحریر : ڈاکٹر محمد عاصم فارماسسٹ 

ٹیم ڈاکٹر آف فارمیسی پیج

Links

1:

https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC3374857/

2: https://jamanetwork.com/journals/jamanetworkopen/fullarticle/2767245#:~:text=Azithromycin%20was%20associated%20with%20a%20significantly%20increased%20hazard%20of%20cardiovascular,to%2010%20days%20after%20exposure.

3:

https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC7669954/#:~:text=Although%20azithromycin%20has%20a%20relatively,to%20stabilize%20the%20patient%20hemodynamically.

4:

https://pulmonarychronicles.com/index.php/pulmonarychronicles/article/view/107/224

5:

https://www.ahajournals.org/doi/10.1161/CIRCEP.115.003560


Share:
Location: Lahore, Punjab, Pakistan

Related Posts:

0 comments:

About

About Me

My photo
Passionate pharmacist,working as Regulatoy officer.dealing with drap queries,drug registrations(local & export), NOC and Import Liscene for importing & exporting raw material and Finished products.