💥 *پنجاب پولیس میں سول بھرتیاں*
💥 *پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور سینئر پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ*
💥 *تعلیم ICS*
💥 *عمر 25 سال*
*پنجاب پولیس کے تھانہ جات میں 845 سیٹیں۔ تعلیم ICS, ٹیسٹ بذریعہ CTS ہو گیا۔ یہ تھانہ کے اندر آفس کی Jobs ہیں۔ ان سیٹوں پر قد/ چھاتی کی پیمائش نہیں ہو گی۔ ٹیسٹ پاس کرنے والوں کا انٹرویو ہو گا۔ ان سیٹوں پر میل و فی میل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment